the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج صبح کے اولین ساعتوں میں شمس آباد کے قریبی علقہ گگن پہاڑ میں موجد ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے چار افراد جلکر ہلاک ہوگئے۔اکشتا ربڑ فیکٹری میں آج صبح بائلر ٹیوب لیکر ہوجانے پر گہری نیند میں سونے والے چار ہلپر ز کی وہیں ہلاکت ہوگئی۔چنانچہ اطلاع ملتے یے فائر سرویس عملہ پہونچ کر آگ پر قابو پاگئی۔تاہم ابتدا میں مہلوکین کے ورثا نے اس واقعہ کے



خلاف احتجاج کیا۔ تاہم فیکٹری کے مالک کائلاش نے مہلوکین میں فی کس 10لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کرنے پر انہوں نے احتجاج کو ختم کردیا۔چنانچہ وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے اس واقعہ پر اپنے گہرے رنج کا اظہار کیا اور ضلع کلکٹر کو اس واقعہ پر رپورٹ روانہ کرنے کا حکم دیا۔پولیس نے کہا کہ مہلوکین کے نعشوں کی نشاندہی مشکل ہے اس لئے ڈی این اے ٹسٹ کے بعد ہی نعشوں کو انکے ورثا کے حوالہ کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.